بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآن پکا کرتے ہوئے انتقال ہوجائے تو بھلانے کا مواخذہ ہوگا؟


سوال

میں نے سترہ سال کی عمر میں قرآن حفظ کیا، لیکن پھر پڑھنا چھوڑدیا تو بھول گیا ، اب دوبارہ پکا کررہا ہوں ،توبہ بھی کرچکا ہوں، اگر میں اس دوران مرگیا تو کیا مجھے قرآن بھلانے کا عذاب ہوگا؟ میں کوشش کررہا ہوں دوبارہ یاد کرنے کی، لیکن ایک سال سے زیادہ لگا چکا ہوں یاد کرنے میں!

جواب

جب آپ توبہ کرچکے ہیں اور دوبارہ یاد کرنے کی کوشش بھی کررہے ہیں تو مایوس ہونے کی کوئی وجہ نہیں، کوشش جاری رکھیے۔اللہ رب العزت درگزر فرمائیں گے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200330

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں