بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآن کریم ہاتھ سے چھوٹ جائے تو کیاکفارہ ہے؟


سوال

اگر قرآن کریم یااوراد و وظائف یاکوئی اسلامی کتاب ہاتھ سے چھوٹ کرزمین پر گرجائے تواس کاکفارہ کیاہے؟

جواب

بلاقصد و ارادہ قرآن کریم یادینی کتاب گرجائے تو  توبہ استغفار کرے کوئی مخصوص کفارہ اس بارے میں وارد نہیں۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143806200014

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں