اگر قرآن کریم یااوراد و وظائف یاکوئی اسلامی کتاب ہاتھ سے چھوٹ کرزمین پر گرجائے تواس کاکفارہ کیاہے؟
بلاقصد و ارادہ قرآن کریم یادینی کتاب گرجائے تو توبہ استغفار کرے کوئی مخصوص کفارہ اس بارے میں وارد نہیں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143806200014
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن