قرآن کریم کی اصطلاحی تعریف کیا کی گئی ہے؟
وہ کتاب جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی، مصاحف میں لکھی ہوئی ہے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بغیر کسی شبہ کے تواترسے منقول ہے۔
فتوی نمبر : 143610200014
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن