بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قارن طواف زیارت کے بعد سعی کرے یا نہیں؟


سوال

کیا حجِ  قران میں طوافِ  زیارت کے بعد سعی کرنی ہے یا نہیں؟

جواب

اگر حجِ  قران کرنے والے نے منیٰ  جانے سے پہلے  حج کا احرام باندھ کر ایک نفلی طواف کرکے حج کی سعی نہیں کی تو طوافِ  زیارت کے بعد سعی کرنا واجب ہے، اور اس کا بہتر وقت بھی یہی ہے۔

اللباب في شرح الكتاب (1 / 191):
"فإن كان سعى بين الصفا والمروة عقيب طواف القدوم لم يرمل في هذا الطواف ولا سعى عليه وإن لم يكن قدم السعي رمل في هذا الطواف وسعى بعده على ما قدمناه".
 فقط واللہ اعلم

(ولا سعي عليه) : لأن تكراره غير مشروع (فإن لم يكن قدم السعي) بعد طواف القدوم (رمل في هذا الطواف) استناناً (وسعى بعده) وجوباً؛ على ما قدمناه 


فتوی نمبر : 144012200216

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں