بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

 فروہ ، عروہ ، مروہ ناموں کے مطالب


سوال

 فروہ ، عروہ ، مروہ یہ نام کیسے ہیں؟ نیز ان کے معنی کیا ہیں؟

جواب

"فروہ"  نام کا مطلب ہے: مال دار۔  نام اچھا ہے، رکھ سکتے ہیں۔

"عروہ":  ایک صحابی کا نام ہے اور صحابہ کے نام رکھنے میں معنی کی طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کسی صحابی کا یہ نام ہونا ہی اس کے بابرکت ہونے کے لیے کافی ہے۔

"مروہ " کا  معنیٰ: خوش بو دار درخت ہے۔  اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201495

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں