بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

فرض نماز کی تیسری چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت پڑھ لی


سوال

اگر کوئی  فرض نماز کی  تیسری  اور چوتھی رکعت میں یا صرف تیسری  رکعت میں فاتحہ کے ساتھ بھول کوئی سورت ملائی  تو کیا سجدہ سہو لازم ہے یا نہیں؟ اور اگر سورت پڑھتے ہوئےیاد آجائے تو کیا کرے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا، البتہ فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد قصداً سورت نہیں پڑھی چاہیے۔

 نیز تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت پڑھتے ہوئے جیسے احساس ہو وہیں قراء ت روک کر رکوع کرلے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200327

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں