بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فرض نماز کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھنا


سوال

فرض نماز کی تیسری رکعت میں کھڑے ہوکر ثنا پڑھ سکتے ہیں؟ 

جواب

فرض نماز کی تیسری رکعت میں صرف سورہ فاتحہ پڑھی جائے، ثنا نہیں پڑھنا چاہیے. 

'' (واكتفى) المفترض (فيما بعد الأوليين بالفاتحة)، فإنها سنة على الظاهر، ولو زاد لا بأس به، (وهو مخير بين قراءة) الفاتحة، وصحح العيني وجوبها، (وتسبيح ثلاثاً) وسكوت قدرها، وفي النهاية: قدر تسبيحة، فلا يكون مسيئاً بالسكوت، (على المذهب)؛ لثبوت التخيير عن علي وابن مسعود، وهو الصارف للمواظبة عن الوجوب''۔(الدر المختار 1 / 512) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200487

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں