بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فدیہ کا مال سید خاندان والے کو دے سکتے ہیں؟


سوال

فدیہ کا مال سید خاندان والے کو دے سکتے ہیں؟

جواب

جی نہیں! فدیہ کا مال سید خاندان والے کو  نہیں دے سکتے ہیں۔

فدیہ کا مصرف زکات کے مستحق افراد ہیں، پس اگر آپ کے قریبی رشتہ داروں میں کوئی مستحقِ زکات ہو تو اسے فدیہ دینا دُہرے اجر (صلہ رحمی اور صدقہ) کا باعث ہوگا، اور اگر قریبی رشتہ داروں میں کوئی مستحق نہ ہو، تو کسی بھی مستحقِ زکات کو دینے سے بھی فدیہ ادا ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200910

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں