بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فجر کی نماز کے بعد قضا نمازیں پڑھنے کا حکم


سوال

کیا فجر کی نماز کے فرض کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

فجر کی نماز کے بعد اشراق سے پہلے قضا نماز پڑھنا جائز ہے، ہاں! اس وقت نوافل پڑھنا منع ہے۔ اور فجر کے بعد اشراق کے وقت سے پہلے قضا کرنی ہو تو بہتر ہے کہ ایسی جگہ ادا کی جائے جہاں لوگ نہ دیکھیں۔ 

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 375):
"(بعد صلاة فجر و) صلاة (عصر) ولو المجموعة بعرفة (لا) يكره (قضاء فائتة و) لو وتراً أو (سجدة تلاوة وصلاة جنازة".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200390

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں