بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

فجر کی نماز باجماعت پڑھ کر سونے کا حکم


سوال

فجر کی نماز باجماعت پڑھنے کے بعد سونا کیسا ہے؟

جواب

فجر  کی نماز کے بعد  طلوعِ آفتاب تک بغیر کسی ضرورت کے سونا مکروہ ہے۔

الفتاوى الهندية (5/ 376):
"ويكره النوم في أول النهار وفيما بين المغرب والعشاء". 
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200504

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں