’’فارعہ‘‘ کا کیامطلب ہے؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟
لغت عربی میں ’’فَارِعَه‘‘ کے معنی بلندی کے آتے ہیں، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔
معجم الرائد:
"فارعة - جمع، فوارع - (اسم) 1- فارعة : مؤنث فارع، 2- فارعة : « فارعة الجبل » : أعلاه ، قمته، 3- فارعة : « فارعة الطريق » : أعلاه". فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012201667
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن