بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

غیرمسلم کے ہاں ملازمت کرنا


سوال

میں جس کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں وہ ایک آغا خانی کی ہے،کمپنی کے ملازمین میں سنی اور آغا خانی دونوں کی تعداد تقریبا برابر برابر ہے۔ اس کمپنی میں ملازمت کرنا کیسا ہے؟

جواب

اگر کسیخلافِ شرع امرکاارتکاب نہ کرناپڑتاہو،اپنے ایمان واعمال نیزاسلامی تشخصکاتحفظ ہوتومسلمان کے لیے غیرمسلموں کے ہاں ملازمت کرناجائزہے۔

(فتاویٰ رشیدیہ،اجرت کے مسائل،ص:512،ط:عالمی مجلس تحفظ اسلام کراچی)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143801200044

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں