بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غسل جنابت میں تاخیر کرنا


سوال

ہم بستری کے کتنی دیر بعدتک نہانے کی گنجائش ہے؟

جواب

غسل فرض ہوجانے کے بعد جس قدر جلدی غسل کرلے بہتر ہے، تاہم اگر کسی وجہ سے فرض غسل میں تاخیرکرنا پڑجائے تو اس کی بھی گنجائش ہے، بشرطیکہ غسل میں تاخیر کی صورت میں نماز قضا نہ ہو، ایسی صورت میں اس وقت تک کے لیے  ہاتھ منہ دھولے یا وضو کرلے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200959

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں