بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کےلیے تراویح کا حکم


سوال

عورت کا تراویح کی نماز پڑھنا کیسا ہے جماعت کے ساتھ ہو چاہے بغیر جماعت کے؟

جواب

تراویح کی نماز مرد و عورت دونوں کے لیے مسنون ہے،مردوں کا جماعت کے ساتھ تراویح پڑھنا سنت ہے، جب کہ عورتوں کی جماعت مکروہ ہے چاہے مسجد میں ہو  یا گھر پر ،عورتوں کا گھر پر تنہا تراویح پڑھنا ہی افضل ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200614

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں