بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کے ماہواری کے ایام کی نمازوں کا حکم


سوال

عورت کے جب ایام ہو ں اس دوران جو نمازیں رہ جاتیں ہیں کیا ان  کی قضا ہے یا وہ معاف ہیں؟

جواب

جو  نمازیں عورت کی ماہواری کے ایام میں رہ جاتی ہیں ان کی قضا نہیں ہے، شرعاً یہ نمازیں معاف ہیں-فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200697

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں