بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کے لیے مشین سے سر کے بال بنانے کا حکم


سوال

 کیا شریعت میں عورت سر  کے بال بنا سکتی  ہے مشین سے؟

جواب

عورت کے لیے اپنے بالوں کو مشین وغیرہ سے سیدھے کرنا تو جائز ہے، لیکن (احرام سے حلال ہونے کے علاوہ، سر کے بال ) کاٹنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200564

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں