بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کی شرمگاہ میں دوائی ڈالنے سے روزہ کا حکم


سوال

کیا عورت کے پیشاب کی جگہ میں دوائی  ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جا تا ہے؟

جواب

عورت کی شرمگاہ کے بیرونی حصہ میں دوا لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، لیکن اندرکے حصہ میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔
'' قلت: الأقرب التخلص بأن الدبر والفرج الداخل من الجوف إذ لا حاجز بينهما وبينه فهما في حكمه، والفم والأنف وإن لم يكن بينهما وبين الجوف حاجز إلا أن الشارع اعتبرهما في الصوم من الخارج''۔ ( فتاوی شامی، 2/ 400، کتاب الصوم، ط: سعید)۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200946

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں