بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا گھر میں پینٹ شرٹ پہننا


سوال

کیاعورت گھر  میں  پینٹ شرٹ پہن سکتی ہے؟

جواب

 عورت کے لیے اپنے شوہر کے سامنے جب میاں بیوی کے علاوہ کوئی اور موجود نہ ہو  پینٹ شرٹ یا کوئی بھی لباس پہننے کی گنجائش ہے، تاہم پینٹ شرٹ چوں کہ صلحا اور نیک لوگوں کا لباس نہیں ہے اس لیے اس سے بہر صورت اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200481

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں