بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا عورت کو جماعت سے نماز پڑھانا


سوال

عورت کا عورت کو جماعت سے نماز پڑھانا جائز ہے کہ نہیں؟

جواب

کسی بھی نماز میں عورتوں کی تنہا جماعت مکروہ تحریمی اور ناجائز ہے۔

''فعلم أن جماعتهن وحدهن مکروهة''۔ (إعلاء السنن ۴؍۲۲۶)
'' عن علي بن أبي طالب رضي اللّٰه عنه أنه قال: لا تؤم المرأة . قلت: رجاله کلهم ثقات۔ (إعلاء السنن ۴؍۲۲۷ دار الکتب العلمیة بیروت)
ویکرہ تحریماً جماعة النساء ولو في التراویح''۔ (شامي  ۲؍۳۰۵ )
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201587

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں