عورت زیر ناف بال کی صفائی دواسے کرتی ہے، لیکن اگر اس سے عورت کو تکلیف ہو مثلاً دانے یا خارش وغیرہ تو کیا عورت اس کے بجاۓ استرا وغیرہ استعمال کرسکتی ہے ؟
اس صورت میں عورت زیرِ ناف بالوں کی صفائی استرے سے بھی کرسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008201571
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن