کیا عورتیں شرعی پردہ میں بازار میں خریداری کر سکتی ہیں؟
عورت کےذمہ گھرکےامورکی انجام دہی ہے، باہر کے کام عورت کے نہیں مرد کے ذمہ لازم ہیں؛ لہذا گھر میں مردوں کے ہوتے ہوئے عورت کا بازار میں خرید اری کے لیے جانا درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200774
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن