بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عنایہ اور سفیان کے معنی کیا ہے؟


سوال

’’عنایہ‘‘  اور ’’سفیان‘‘  کے معنی کیا ہے؟

جواب

’’عنایہ‘‘  کا معنی:  خیال رکھنا،  آنکھوں سے دیکھنا. اور ’’سفیان‘‘ کا معنیٰ:   تیز اڑنے والا۔  دونوں اچھے نام ہیں، رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201312

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں