بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عمیم نام رکھنا


سوال

عُمیمنام کیسا ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ اور اگر رکھا ہے تو تبدیل کر سکتے ہیں سالوں بعد؟

جواب

عُمَیْم عربی زبان کے لفظ ’’عام‘‘  کی تصغیر ہے عام کا لفظ اردو میں بھی کثیر الاستعمال ہے، اس کے معنی کثیر، حاوی ،  شامل ، گھیرے ہوئے کے ہیں ۔

یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔

اگر نام تبدیل کرنا چاہیں تو شرعاً  کئی سالوں کے بعد بدلنا بھی جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200407

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں