بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عمرہ کے بعد بیوی سے ہم بستری کرنا


سوال

اہلیہ کو  عمرہ ساتھ  لائے  تو  عمرہ کرنے کے بعد اس کے ساتھ ہم بستری کرسکتے ہیں؟

جواب

عمرہ کرنے کے بعد (یعنی سرکے بال منڈوانے یا ایک پورے کے بقدر کٹوانے کے بعد) مکہ مکرمہ میں حدودِ حرم میں یا اس سے باہر کہیں بھی بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم جاسکتے ہیں ، شرعاً اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ حالت احرام میں بیوی سے ازدواجی تعلقات قائم کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ علم


فتوی نمبر : 143909200661

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں