بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عقیدہ طحاویہ مستند ہے یا نہیں؟


سوال

مکتبہ الشاملہ کے سوفٹ وئیر میں موجودعقیدہ کی کتاب "  متن الطحاویہ بتحقیق الشیخ الالبانی" معتمد کتاب ہے؟

جواب

عقائد میں امام  طحاوی رحمہ اللہ کا  مختصر رسالہ "العقیدة  الطحاویہ"  تومستند ہے، لیکن اس پر شیخ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق ان کے سلفی المسلک ہونے کی بنا پر  کلی طور پر  قبول نہیں کی جاسکتی. واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143611200027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں