بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عشال نام کا معنی


سوال

میں نے اپنی بیٹی کا نام "عشال " رکھاہے، میں اس کے معنی کے بارے میں معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ آیا یہ نام درست ہے یا نہیں؟

جواب

"عشال"  بظاہر مہمل نا م ہے۔  اس کی جگہ کوئی اور اچھانام یاصحابیات کے ناموں میں سے منتخب کرکے رکھاجائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143409200012

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں