بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عربی زبان سیکھنے کا ادارہ


سوال

مجھےمعلوم ہے کہ آپ کے  لیے یہ شاید ایک بے مقصد سوال ہو گا، لیکن یقین جانیں میرے لیے انتہائی قیمتی ہے، جواب کا انتظار ر ہے گا،مجھے عربی سیکھنے کا بہت زیادہ شوق ھے، مگر یہاں پاکستان میں کوئی ماحول نہیں ہے، کیا آپ کی نظر میں کوئی ایسا عربی سکول یا مدرسہ ھے، جہاں صرف عربی طالب علم پڑھتے ہوں؟  تاکہ مجھے یہاں رہتےے ہوئے عربی ماحول مل سکے۔مہربانی فرما کر میری راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

ڈاکٹر امجدصاحب کے زیر سرپرستی مدرسہ ابن عباس گلستان جوہر   میں  عربی  زبان سکھانے کی ترتیب ہے، وہاں رابطہ کرلیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143901200054

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں