بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عدت کہاں گزارنی چاہیے؟


سوال

ناگزیر حالات کے باعث میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں. میری راہ نمائی فرمائیں. میری بیوی عدت کہاں گزارےگی؟  گھر کے جو حالات ہیں بہت کشیدہ ہیں.

جواب

عدت شوہر کے گھر میں گزارنا واجب ہے۔فقط و اللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143907200131

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں