بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عدتِ وفات کب مکمل ہوگی؟


سوال

17 صفر کو میرے عزیز کا انتقال ہوا تھا، اب ان کی بیوی کی عدت کب مکمل ہوگی؟

جواب

عدتِ وفات چار ماہ دس دن ہے، لہذا تاریخِ وفات سے ایک سو تیس دن شمار کرکےبیوہ عدت مکمل کرے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201102

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں