بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عبد الھادی نام رکھنا


سوال

'عبدالھادی" کا کیا معنٰی ہے؟ اس نام میں ھ استعمال ہو گی یا ح؟ 

جواب

"ہادی" اللہ تعالی کے صفاتی ناموں میں سے ہے ، اس کا معنی ہے "ہدایت دینے والی ذات"،  لہذا عبد الھادی کا معنی ہوا "ہدایت دینے والی ذات کا بندہ" یہ نام رکھنا درست بھی ہے اور اچھا بھی ہے۔ نیز عبد الھادی "ھ" کے ساتھ ہے، "ح" کے ساتھ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200626

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں