بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عبد الموحد نام رکھنا


سوال

عبدالموحد نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

مُوَحِّد کا معنی :مومن  ، عقیدہ توحید کا قائل شخص، صرف موحد نام رکھنا تو درست ہے، لیکن عبد الموحد نام رکھنا درست نہیں ہے،  ہاں اس کے بجائے عبدالواحد رکھا جاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200732

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں