بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عبد الشافع نام رکھنا


سوال

عبدالشافع نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

لغت عربی میں ’’شافع‘‘ کا ایک معنی سفارشی کے آتے ہیں اور دوسرا معنی وہ اونٹنی یا بکرا جس کے ساتھ اس کا بچہ ہو، لہذا ’’عبد الشافع‘‘  نام رکھنا درست نہیں۔ اس کے بجائے صرف " شافع" نام رکھ لیا جائے۔ معجم الوسيطمیں ہے:

’’الشَّافعُ : صَاحبُ الشَّفاعة. وناقةٌ أوشُاةٌ شافع: معها وَلدُها‘‘. فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200138

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں