بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عازب نام رکھنا


سوال

''محمد عازب''  کے معنی کیا  ہیں؟

جواب

''عازب'' کے متعدد معنی ملتے ہیں:

١) دور ہونا، غائب ہونا. ٢) چارے کا پہنچ سے دور ہونا۔ ٣) غیر شادی شدہ ہونا

''عازِب : (معجم الرائد) (اسم) 1- عازب : بعيد غائب : « أعاد الليل عازب همه »۔ 2- عازب : عشب البعيد المطلب۔ 3- عازب : من كان غير متزوج''۔

'' عازب''  نام رکھنا مناسب نہیں ہے ؛ لہذا یا تو صرف ''محمد''  نام رکھ لیں یا اگر لفظ ''محمد'' کے بعد کسی نام کا اضافہ کرنا ہو تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے کسی صحابی کے نام یا اچھے بامعنی عربی نام کا اضافہ کرلیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201642

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں