بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عصر کے بعد طواف کی دو رکعت پڑھنا


سوال

عصر کے بعد طواف اور سعی کی، اب طواف کی دو رکعت سنت کب پڑھے؟

جواب

عصر کی نماز کے بعد کسی قسم کے نوافل ادا کرنا درست نہیں ہے ؛ اس لیے عصر  کے بعد طواف کی دو رکعت نہ پڑھے، بلکہ مغرب کی فرض نماز کے بعد سنتوں سے پہلےطواف کی دو رکعت ادا کرلے ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201660

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں