بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اگر تم نے یہ کام کیا تو طلاق دے دونگا کے الفاظ کا حکم


سوال

میں اپنی بیوی کو یہ کہوں کہ ’’اگر تم نے یہ کام کیا تو میں تم کو طلا ق دوں گا‘‘  کیا اس طرح طلاق ہو جاتی ہے؟

جواب

”طلاق دے دوں گا“ وعدہٴ طلاق اور طلاق کی دھمکی کے الفاظ ہیں، اس سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔ تاہم اس طرح کے الفاظ کے استعمال سے بھی اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200195

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں