بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ضحوہ کبری کا معنی


سوال

''ضحوۂ کبریٰ''  کا کیا مطب ہے؟

جواب

صبح صادق کے طلوع اور سورج کے غروب کے منتصف(یعنی آدھے وقت)کو ''ضحوۂ کبریٰ''کہاجاتاہے اور اس کو ''نصف نہارِ شرعی'' بھی کہاجاتاہے۔''فتاوی شامی'' میں ہے:

''(قوله : إلى الضحوة الكبرى ) المراد بها نصف النهار الشرعي، والنهار الشرعي من استطارة الضوء في أفق المشرق إلى غروب الشمس، والغاية غير داخلة في المغيا، كما أشار إليه المصنف بقوله لا عندها''۔(کتاب الصوم ، 2/377دارالفکر)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200671

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں