بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صویبہ نام رکھنا


سوال

 صویبہ کا مطلب معلوم کرنا ہے ؟ نام کیسا ہے؟

جواب

صویبہ  ، صائبہ کی تصغیر ہے یہ لفظ صواب سے لیا گیا ہے ۔ جس کے معنی ٰ درست اور ٹھیک کے ہیں،

یہ نام رکھنا درست  ہے۔

 بعض لوگ صویبہ نام اس لیے رکھتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کو دودھ پلانے والی ایک عورت کا نام تھا تو یہ واضح رہنا چاہیے کہ آپ ﷺ کی دودھ پلانے والی اس باندی کا نام ثویبہ ہے ۔ صویبہ نہیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200041

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں