بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

صلاۃ التسبیح ایک دن میں متعدد بار پڑھنا


سوال

کیا صلاۃ  التسبیح ایک دن میں دوبار پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

ایک دن میں ایک سے زائد مرتبہ صلاۃ  التسبیح پڑھنے میں شرعاً   کوئی حرج نہیں،لیکن مکروہ اوقات میں پڑھنے سے اجتناب کیا جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200555

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں