بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صحابیات کے چند اسماء


سوال

الحمد اللہ میرے ہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے صحابیات میں سے کوئی اچھا نام کی رائے (تجویز) دیں ۔

جواب

صحابیات کے مندرجہ ذیل اسماء میں سے جونام پسندہورکھ لیں:

خدیجہ، عائشہ، رَملہ، میمونہ، جویریہ، صفیہ، فاطمہ،نفیسہ،خولہ،  سعاد، آسیہ، أرویٰ ، آمنہ، اسماء، اُمیمہ، اُمامہ،  برزہ، بریرہ، برکہ،  ثویبہ،حسّانہ، حمنہ ، رائعہ، عاتکہ،عمارہ، عمیرہ،لبابہ، لبنی،ماریہ، مریم،ملیکہ،  نائلہ، زُنَیرہ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143805200006

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں