بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صابن اور شیمپو کے استعمال کا حکم


سوال

غسل کے دوران صابن، شیپمو یا فیس واش استعمال کر سکتے ہیں؟

اور دوسرا سوال یہ ہے کہ دورانِ غسل اگر ہمارا ہاتھ غلطی سے شرم گاہ پر لگ جائے تو کیا کریں؟

جواب

غسل کے دوران صابن، فیس واش اور شیمپو استعمال کیا جا سکتا ہے، اس میں شرعاً  کوئی حرج نہیں۔

نیز اگر غسل کے دوران شرم گاہ پر ہاتھ لگ جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں، ہاں! اگر ہاتھ پر نجاست لگ جائے تو اس کو دھو لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201215

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں