بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کی نماز جنازہ پڑھنے کاحکم


سوال

کیا شیعہ کی نمازِ جنازہ پڑھنے پڑھانےسے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

اگرامام اور مقتدیوں کو اس شخص کے بارے میں جس کا جنازہ پڑھایاہے یہ علم تھاکہ اس کے عقائد کفریہ ہیں اورجاننے کے باجود جنازہ کو جائز سمجھتے ہوئے پڑھااورپڑھایا توان کو تجدیدِایمان ونکاح کرنا ہوگا، بصورتِ دیگر تجدیدِ ایمان اورتجدیدنکاح کی ضرورت نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143906200096

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں