بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کی نماز جنازہ پڑھنا


سوال

کیا سنی مسلمان کسی شیعہ کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟

 

 

\n

جواب

جو شیعہ کفریہ عقائد رکھتاہو(مثلاً: قرآن کریم میں تحریف کا قائل ہونا، حضرت علی رضی اللہ عنہ کو نبی ماننا ،  امامت کو نبوت سے اٖفضل ماننا، اپنے ائمہ کے لیے علمِ غیب کلی ثابت کرنا،حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر تہمت لگانا، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کا انکار کرنا وغیرہ)، اس کی نمازِ جنازہ پڑھنایا پڑھانا  سنی  مسلمان کے لیے ناجائزہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں