بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر کے رضاعی والد سے پردے کا حکم


سوال

شوہر کے رضاعی والد سے پردہ ہوگا؟

جواب

شوہر کے رضاعی والد سے پردہ کرنا ضروری نہیں، وہ عورت کے لیے محرم ہے،  لیکن غیر ضروری اختلاط سے احتراز کرنا بہتر ہے۔

تفسير ابن كثير ط العلمية (2/ 221):
"فإن قيل: فمن أين تحرم امرأة ابنه من الرضاعة، كما هو قول الجمهور، ومن الناس من يحكيه إجماعاً وليس من صلبه؟ فالجواب من قوله صلى الله عليه وسلم: «يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب»".
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200581

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں