بیوی پردے میں رہتے ہوئے شوہر کی خواہش کے مطابق آگے سے بال کٹوا سکتی ہے؟
حج وعمرہ کا احرام کھولنے کے لیے یا علاج کی شدید ضرورت کے علاوہ خواتین کے لیے بال کٹوانا شرعاً جائز نہیں، لہذا صورتِ مسئولہ میں شوہر کی خواہش پر بال کٹوانے کی اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144004200664
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن