بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شوہر تین سال سے ملک سے باہر ھے کیا وہ طلاق دے تو عدت ہوگی؟


سوال

شوہر ملک سے باہر ہے، تین سال بعد وہ طلاق بھیج دیتاہے،  کیا عدت ہوگی؟

جواب

جی ہاں! اس صورت میں بھی عدت لازم ہے، حاملہ نہ ہو تو  تین ماہواریاں، ورنہ وضع حمل عدت کی مقدار ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201932

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں