بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شریم نام رکھنا


سوال

"شریم" نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

لغو ی معنی کے لحاظ سے "شریم" کامعنی "کٹی ہوئی ناک" یا "کٹے کان والا " ہے، نیز "شارم" چیرنے والے تیر کو کہتے ہیں، اس مناسبت سے ایک معنی چیرنے والا بھی ہوسکتاہے؛ بہرحال یہ نام نہ رکھا جائے۔

واضح رہے کہ ""شریم"" عرب کے ایک قبیلہ کا نام ہے ؛ اس لیے عرب میں اس قبیلے کی طرف نسبت کرتے ہوئے بعض ناموں کے آخر میں یہ لکھا جاتاہے۔فقط و اللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143907200123

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں