بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شایان نام رکھنا


سوال

’’شایان‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

مذکورہ  نام رکھنا درست ہے ،البتہ اس لفظ کا نام رکھنے کے اعتبار سے کوئی خاص معنی نہیں، اردو میں اس کے معنی ہیں مناسب/مطابق. اس لیے بہتر یہ ہے کہ اپنے بچوں کے نام انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرضی اللہ عنہم یا بزرگانِ دین کے  نام پر رکھے جائیں یا ایسا نام رکھیں جس کے معنی اچھے ہوں۔  ناموں سے متعلق مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ کے ناموں والے سیکشن کی طرف رجوع فرمائیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201342

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں