بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شادی کے بعد طلاق دیدوں گا


سوال

غیر شادی شدہ شخص کا یوں کہنا  کہ "شادی کے بعد اپنے بیوی کو طلاق دے دوں گا" ،  بصیغہ مستقبل تو شادی کے بعد اس کا کیا اثر پڑے گا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں  مذکورہ الفاظ کی بنا پر  شادی کے بعد طلاق واقع نہیں ہوگی  تاوقتیکہ مذکورہ شخص شادی کے بعد  خود طلاق نہ دے دے گا ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200221

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں