بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

شادی کی کتنی رسومات سنت سے ثابت ہیں؟


سوال

 شادی کی کتنی رسومات سنت سے ثابت ہیں؟ ان کا ذکر کر دیں۔ آج کل جو ہمارے یہاں رسومات پائی جاتی ہیں ان کا کیا حکم ہے؟

جواب

شادی کے سلسلہ میں مروجہ تمام رسومات: مہندی، مایوں، ابٹن، ڈانڈی، چوہتی، جوتا چھپائی وغیرہ وغیرہ شریعت سے ثابت نہیں، ہندوانہ کلچر سے مسلمانوں میں پروان چڑی ہیں، جن سے اجتناب کرنا لازم ہے۔  از روئے سنت شادی کے موقع پر صرف حسبِ استطاعت ولیمہ کی دعوت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200160

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں